چین : بوڑھے والدین کو اکیلا چھوڑ نے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی

Old

Old

بیجنگ (جیوڈیسک) این جی ٹیچین میں نافذ کردہ ایک نئے قانون کے تحت والدین کو اکیلا چھوڑنے والے نوجوانوں کو جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے۔ قانون کے تحت نوجوانوں کو اس بات کا پابند بنایا گیا ہے۔

کہ وہ اپنے والدین کی ضرورتوں کو پورا کریں اور ان کا خیال رکھیں۔ قانو ن میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ افراد جو اپنے والدین سے الگ یا دور رہتے ہیں وہ با قاعدگی سے انہیں ملنے جائیں اور فون کال کریں جبکہ لاپروائی برتنے پر انہیں جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے۔