چین میں دنیا کا سب سے بڑٓا شاپنگ مال کھل گیا

Shopping Mall

Shopping Mall

سانیا (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے مال میں مشہور برانڈز نے اپنے سٹور بنا رکھے ہیں۔ زیورات ، پرفیوم ، ملبوسات ، گھڑیاں ، خواتین کے ہینڈ بیگز اور ان کی دلچسپی کی کئی اشیاء فروخت کی جاتی ہیں۔

مال کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہاں دنیا کے تین سو مشہور برانڈز نے اپنے شو روم بنائے ہیں۔ یہ مال دس لاکھ مربع فٹ رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے ، جس کی خوبصورتی دیکھنے والوں کومسحور کرتی ہے۔ محکمہ سیاحت کو توقع ہے کہ اس برس چار کروڑسیاح ہینان آئیں گے۔