چینی وزیر اعظم سے نظر انداز کئے گئے پروجیکٹس پر بھی گفتگو کی ،نواز شریف

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد(جیوڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ چین سے پرانی دوستی ہے،اقتصادی میدان میں کام کرتے رہے ہیں،مستقبل میں بھی ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

اسلام آباد میں چینی صدر لی کی چیانگ کے ساتھ ملاقات کے بعد مختصرا گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نظر انداز کئے گئے پاک چین پروجیکٹس پر بھی گفتگو کی گئی۔