چینی صوبے جیلن میں موسم سرما کا سالانہ مچھلی میلہ شروع ہو گیا

Fish Festival

Fish Festival

چین (جیوڈیسک) چینی صوبے جیلن میں موسم سرما کا سالانہ مچھلی میلہ شروع ہو گیا ہے جس میں دنیا بھر سے لاکھوں خریدار اور سیاح شرکت کر رہے ہیں۔

چین کا نیا سال مچھلی سے منسوب ہونے کی وجہ سے اس سال لاکھوں افراد اس میلے سے مچھلیاں خریدیں گے،یہ فیسٹیول دو ماہ تک جاری رہے گا، جس میں دس لاکھ کلو مچھلی فروخت کی جائے گی۔