چنیوٹ : ڈکیتی مزاحمت پر 5 بچوں کی ماں قتل

Killed

Killed

چنیوٹ (جیوڈیسک)چنیوٹ میں ڈاکووں نے فائرنگ کر کے 5 بچوں کی ماں کو قتل کر ڈالا.محلہ غفور آباد میں رات گے 3 نا معلوم ڈاکو گھر میں داخل ہوئے۔

ڈاکووں نے صاحب بی بی سے گھر کی چابیاں مانگیں۔ انکار پر فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔ ڈاکو جاتے ہوئے چار تولے سونا بھی لے گئے۔ لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔