ماحولیاتی تبدیلی دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے: براک اوباما

Barack Obama

Barack Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر براک اوباما کا کہنا تھا آج زمین کو جن خطرات کا سامنا ہے ان میں سے ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا خطرہ ہے جس سے عالمی حدت میں تبدیلی آ رہی ہے۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہوا، ماحول میں تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں جس سے شدید طوفان، خشک سالی اور جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا امریکا نے فضائی آلودگی کا باعث بننے والی گیسوں میں واضح کمی کا وعدہ کیا ہے۔