حلقہ یوسی 47 کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی

Hafiz Nasir Marriage

Hafiz Nasir Marriage

گجرات(سکندرریاض چوہان)حلقہ یوسی 47کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمدیونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی۔حاجی محمدیونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی میں مغل برادری کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ اہل علاقہ اورمعززین کی بڑی تعداد شریک تھی۔

بالخصوص مرزامحمدیوسف،مرزامحمدریاض،مرزامحمدشہبازانجم،بیگم مراز محمدیعقوب لاہور والے،مرزا محمدایوب،مرزامحمد رزاق،مرزاعمران یونس،علی عثمان یونس،اسدریاض چوہان پڑولنگ پولیس،شاہد ریاض چوہان،سابق چئیرمین بلدیہ منظورحسین ڈار،لالہ محمدشریف کھوکھر،مرزامحمداسحاق،مرزالال خان،مستری محمدارشدکے علاوہ دیگر شریک تھے۔

حافظ ناصرکی شادی خانہ آبادی کے موقع پرگجرات کی معروف روحانی اوردینی شخصیت پیربلھے شاہ نے ان کے لیے خصوصی مبارک بادی پیغام دیااورحاجی محمدیونس اوران کے اہل خانہ کے علاو ہ نئے شادی شدہ جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔