ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

Weather

Weather

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

تاہم گلگت بلتستان میں آسمان پر کہیں کہیں بادل چھائے رہیں گے۔ جبکہ چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا بھی امکان ہے۔