ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا

Weather

Weather

اسلام آباد(جیوڈیسک) محکمہ موسمیات آج رات لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

سندھ میں حیدر آباد، سکھر، نواب شاہ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی، سبی اور بولان کے علاقے گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ پنجاب میں ملتان، گوجرانوالہ، فیصل آباد میں بھی موسم گرم اور خشک ہے۔