ملک میں ترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہو رہا ہے: چوہدری عابد رضا

Ch Abid Raza

Ch Abid Raza

ملکہ (عمر فاروق اعوان) ملک میں 35 سال سے زائد عرصہ تک مارشل لاء رہا اور بہت عرصے بعد جمہوریت بحال ہوئی ہے اور ملک میں ترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہو رہا ہے جو نام نہاد سیاستدانوں اور انقلابیوں سے ہضم نہیں ہو ر ہا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکو مت ملک کو درست سمت میں لے جا نے کی تگ و دو کر رہی ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر ایم این اے چوہدری عابد رضا کو ٹلہ نے ڈیر ہ چو ہد ری عبد الما لک پر کو یت کی ممتا ز سیا سی و کا رو با ری شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید آ ف پلا ہو ڑ ی کی زیر قیا دت ملا قات کر نے و الے ایک وفد سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہیں۔

و فد میں صحا فی عمر فاروق اعوا ن ، صحا فی محسن ضیا ء اعوا ن ، حسن ضیا ء اعوا ن ، علی المر تضیٰ اعوا ن ، نا صر سرو ر اعوا ن ، چو ہد ری جا وید صا دق مہر ، سکندر امین پلا ہو ڑ ی اور چو ہد ری نا صر بشیر آ ف رو پیر ی شا مل تھے ۔ انہو ں نے کہا کہ حلقہ این اے 107کے لیے میں نے امسا ل ایک ارب 70کرو ڑ کے فنڈ ر منظو ر کر و ائے ۔ جن میں بیشتر پر کا م شر و ع ہے ۔ دادو بر سا لہ قطب گو لڑ ہ کے قر یب پل کی تعمیر اور تکمیل کے بعد گلیا نہ تا چو ک پا کستا ن گو ٹر یالہ تک سڑ ک کی تعمیر نو اور ٹھو ٹھہ را ئے بہا در سے لے کر گو ٹر یالہ تک سڑ ک کی تو سیع کا کا م جلد ہی شر و ع کر دیا جا ئے گا ۔ اس کے علا وہ اسڑ تا آ چھ گو چھ سڑ ک کی تعمیر منصو بہ میں شا مل ہے ۔

ہما ری کو شش ہے کہ اہلیا ن کھا ریاں کو فلا ئی اوور کی تعمیر کا تحفہ دیں ۔ حلقہ این اے 107میں رو ڈز کی درستگی کا تخمینہ 6ارب سے زائد ہے ۔میری خو اہش ہے کہ میں اپنے پا نچ سا لہ دو ر میں حلقہ این اے 107رو ڈ سٹر کچر کی کی درستگی کر دو ں ۔ تعلیمی میدا ن میں بھی گر لز ڈ گر ی کا لج گلیا نہ ڈگر ی کالج دندی دارہ کی منظو ری کے بعد اسلا میہ ہا ئی سکول ملکہ کو ہا ئیر سیکنڈ ری سکول کا درجہ دے دیا جا ئے گا ۔رکھ پبی سر کا ر میں حکو مت کی طر ف سے جنو بی افر یقہ کے تعا ون سے سفا ری پا رک کی تعمیر کا منصو بہ زیر غو ر ہے ۔ جس کی لا گت کا تخمینہ 60ارب سے زائد ہے ۔رکھ پبی سر کا ر میں کئی ہز ار ایکڑ پر مشتمل سفا ری پا رک کا منصو بہ منظو ری کے بعد تین سا ل کے اند ر پا یہ تکمیل تک پہنچے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ میر ا ایجنڈا صرف علاقہ کی ترقی اور خو شخا لی ہے ۔بعد میں انہو ں نے چو ہدری جا وید صا دق مہر پلا ہو ڑی کی سفا رش پر حا جی محمد اشفا ق کے گھر سے لیکر بر سا تی نالہ تک سڑک کی جلد تعمیر کا وعد ہ کیا ۔ اور صحا فی عمر فاروق اعوا ن کی درخو است پر اہلیا ن محلہ پر ائمر ی سکول کا و اٹر سپلا ئی کا مسئلہ فو ری طو ر پر حل کر نے کے احکا مات جا ری کیے۔