ملک میں معاشی ترقی 6 سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، اقتصادی سروے

Ministry of Finance

Ministry of Finance

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں معاشی ترقی سال بعد 4 فیصد کی سطح پر پہنچے گی، یہ قومی اقتصادی سروے 2 جون کو جاری کیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف پبلک پالیسی اینڈ ایڈمنسٹریشن کے قیام کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

قومی کھیلوں کے انعقاد کیلئے بجٹ میں 10 کروڑ روپے مختص، ای گورننس سمیت دونوں منصوبوں پر 12 کروڑ خرچ ہوں گے، نئے مالی سال میں اس منصوبے پر 10 کروڑ روپے لاگت آئے گی جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان کراس بارڈر آپٹیکل فائبر کیبل سسٹم کا منصوبہ بھی شامل ہے۔