ملک بھر میں 5 دسمبر کا جمعة المبارک کو یوم فضیلت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے طور پر منایا جائے گا

Lahore

Lahore

لاہور : تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں آج 5 دسمبر کا جمعة المبارک کو یوم فضیلت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے طور پر منایا جائے گا۔

جس میں علماء کرام حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی فضلیت پر خطبات جمعة المبارک دیں گے اورجنید جمشید کی طرف سے کی گئی توہین کی پُر زور مذمت بھی کی جائے گی۔