اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

Warm Weather

Warm Weather

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بھی یہی صورتحال برقرار رہے گی، تاہم آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی اوردالبندین میں پڑی، جہاں درجہ حرارت اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔