عد الت کا علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی کے حق میں فیصلہ

جھنگ(محمد شفاکت اللہ سیال )عد الت کا علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی کے حق میں فیصلہ حق ،سچ اور انصا ف کی فتح ہے ۔گیا ر ہ مئی کو جھنگ میں تا ر یخی دھا ند لی کی گئی علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی 11مئی کو ہو نے وا لے انتخا با ت میں دو سیٹو ں حلقہ این اے 89اور پی پی 78 سے بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب ہو ئے تھے دھا ند لی کی وجہ سے کا میا بی کوہا ر میں بد لہ گیا ۔جھنگ کی عو ام کی د عا علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی کی کا میا بی کا اعلا ن ہو چکا ہے اب جھنگ کے عو ام اور جھنگ کی حا لت بد لے گئی اور جھنگ تر قی کی راہ پر گا مز ن ہو گا ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت و الجما عت کے مر کز ی رہنما علا مہ عبد الغفور جھنگو ی ،تحصیل صد ر مو لا نا قا ری ر فیق حید ر ی ، مو لا نا ارشد قا سمی ،چو ہد ر ی عبد الو حید گجر نے کیا ۔ر ہنما وں نے کہا کہ ہما ر ی جما عت نے ہمیشہ قا نو ن کی جنگ لڑ ی ہے اور پر امن جد و جہد پر یقین ر کھتے ہیںعد الت نے نا اہل لو گو ںکو ب نقا ب کر دیا ہے پی پی 78میں بھی علا مہ محمد احمد لد ھیا نو ی کا میا ب ہوئے تھے اس کا عد التی فیصلہ ہما رے حق میں آ ئیگا د ھا ند لی کر وا نے والے افسروں کے خلا ف بھی قا نو نی کا روائی کی جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ تحفظ نا مو س صحا بہ بل اسمبلی میں پیش کر کے د شمنان صحا بہ کیلئے سز ائے مو ت کا قا نو ن منطو ر کر وائیں گے تاکہ گستا خ رسو ل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طر ح صحا بہ کر ام کی گستا خی کر نے وا لے بد بخت کو بھی سز ائے مو ت دی جا سکے۔

جھنگ( )ملک میں جا ر ی دہشتگر دی کے واقعا ت میں غیر ملکی ایجنٹ ملو ث ہیں جو کہ پا کستا ن میں انتشا ر و فسا دات پھیلا کر پا کستا ن کو عد م استحکا م کا شکا ر کر نا چا ہتے ہیں ۔ اسلا م آبا د میں بڑھتے ہو ئے دہشتگر دی کے واقعا ت امر یکہ ، ایران ، بھا ر ت اور اسرائیل کے ایما پر ہو ر ہے ہیںملک میں جا ر ی حملے ان مما لک کی اایجنسیا ں کر وارہی ہیں حکو مت ملک دشمن عنا صر کے خلا ف سخت ایکشن لے ۔طا لبا ن کا اسلا م آبا د سمیت دیگر ملک میں ہو نے والے دہشتگر دی کے واقعا ت سے اعلا ن لا تعلقی سے ثا بت ہو تا ہے کہ عا لمی کفر یہ طا قتیں پا کستا ن کو کمز ور کر نے کیلئے پا کستا ن میں دہشتگر دی پھیلا ر ہی ہیں جس کی شد ید مذ مت کر تے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اہلسنت و الجما عت کے مر کز ی رہنما علا مہ عبد الغفو ر جھنگو ی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہاگہر ی سا ز ش کے تحت پا کستا ن میں فر قہ وار یت او ر دہشتگر دی پھیلا ئی جا ر ہی ہے اسلا م آبا د کے واقعہ کی شد ید مذ مت کر تے ہیں حکو مت ملک میں دہشتگر دی کے واقعا ت میں ملو ث دہشتگر دو ں کو فو ر ی گر فتا ر کر کے قرار واقعی سز ا دے۔انہوں نے مز ید کہا کہ حکو مت ملک میں قیا م امن کیلئے سنجید ہ کو ششیں کر ئے اور بیر ون مما لک سے آنے وا لے ملک دشمن عنا صر پر کڑی نظر رکھی جا ئے اور ملک دشمن سر گر میو ں میں ملو ث افرا د کو فو ر ی ملک بد ر کیا جا ئے ،انہوں نے حکو مت پا کستا ن سے مطا لبہ کیا کہ ملک میں پا یئد ار امن کیلئے اہلسنت و الجما عت کے رہنما و ں وکا ر کنو ں کے قا تلو ں کو گر فتا ر کر کے قرا ر واقعی سز ا دی جا ئے۔