موجودہ حکمرانوں کے صرف دو ماہ کے اقتدار نے تین بار بجلی اور پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے، عابد صدیقی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے صرف دو ماہ کے اقتدار نے تین بار بجلی اور پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان پر بجلی اور پیٹرول کے بم گرائے جا رہے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی پیپلز پارٹی بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتی ہے کہ حکومت فوری طور پر اس اضافے کو واپس لے انہوں نے کہا کہ دیہی و شہری علاقوں میں یونین کونسل کا یکساں نظام ہونا چاہ