چیچہ وطنی : زمین کا تنازع، ملزم نے باپ اور دو چچاوں کو قتل کر دیا

killed

killed

چیچہ وطنی (جیوڈیسک) چیچہ وطنی میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور دو چچاوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ نواحی گاں میں پیش آیا اور ملزم رضوان شاہ نے گھر میں داخل ہو کر اپنے باپ اور دو چچا وں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

فائرنگ کی زد میں آکر چچی بھی زخمی ہو گئی۔ ملزم نے تھانے میں پیش ہوکر گرفتاری دیدی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان اراضی کا تنازع تھا۔