محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

Meteorological Department

Meteorological Department

پنجاب (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پربارش کا امکا ن ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواں کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں بیالیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کیمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی اور شمال مشرقی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔