معزول ججز بحالی کیس سے متعلق دائر درخواست عدم پیروی پرخارج

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے معزول ججز بحالی کیس سے متعلق دائر درخواست عدم پیروی کی بنیادپرخارج کردی۔ سپریم کورٹ میں معزول ججز بحالی کیس سے متعلق دائر درخواست کی سماعت جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔

مولوی اقبال حیدر نے 2008 میں معزول ججز کی بحالی سے متعلق درخواست دائر کی تھی، فریقین کی جانب سے عدم پیروی کے باعث عدالت نے درخواست خارج کر دی۔