ہمارے پاس آئین کو چھیڑنے کا مینڈیٹ نہیں، رستم مہمند

Rustam Mohmand

Rustam Mohmand

لاہور (جیوڈیسک) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ ہمارے پاس وسیع مینڈیٹ نہیں ہے کہ ہم آئین کو چھیڑیں، بہت نقصان ہو چکا، قبائلی علاقوں میں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں، مسائل بہت سے ہیں۔

طالبان کے نمائندوں سے جب بالمشافہ گفتگو ہو گی تو آئین سے باہر نہیں ہوگی، جو بھی فیصلے ہونگے وہ انھی علاقوں کے متعلق ہونگے جہاں تنازع ہے۔