ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

U.S Dollor

U.S Dollor

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ان صرف ملک کے قرضوں کی رقم میں مزید اضافہ ہو گا بلکہ ملکی معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔