دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت 8 اپریل تک ملتوی

Ghulam Mujtaba

Ghulam Mujtaba

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی، وزارت خارجہ کے حکام نے رائے غلام مجتبی کھرل کی کینیڈا کی شہریت کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔

حکام وزارت خارجہ کا کہناہے کہ رائے مجتبی کھرل کی کینیڈا کی شہریت چھوڑنے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔دہری شہریت کیس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔