ایبولا کی روک تھام کیلئے ملک کے تمام ایئرپورٹس پر کاؤنٹر قائم

Meeting

Meeting

کراچی(جیوڈیسک) ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے ملک کے تمام ایئرپورٹس پر کاؤنٹر قائم کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک پروازوں کی آمد۔

کے لاؤنجز پر کاؤنٹر قائم کیے گئے ہیں۔ کہ عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت کی مشاورت کے بعد ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے کاونٹرز قائم کیے گئے ہیں۔