نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کرا دیں

Election comition

Election comition

اسلام آباد: (جیوڈیسک) اسلام آباد عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے آٹھ سو سے زائد امیدواروں نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں۔

مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف، سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، عمران خان ، مولانا فضل الرحمن اور چودھری پرویز الہی سمیت 8 سو سے زائد کامیاب امیدواروں نے انتخابی اخراجات کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ہے۔

عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت انتخابات کے بعد دس روز کے اندر انتخابی اخراجات کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع کرانا لازمی ہے اور یہ مدت کل ختم ہو گئی تھی