نومنتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی آج منصورہ میں حلف برداری کی تقریب

لاہور: ارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کہاہے کہ آج 9 اپریل کو منصورہ میں نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی حلف بردار ی کی تقریب ہو گی۔

جس میں پنجاب بھرسے جماعت اسلامی کے کارکنان وذمہ داران شریک ہوں گے۔اس حوالے سے پنجاب بھر میں جماعت اسلامی کے اہم ذمہ داران کو ہدایات کردی گئیں ہیں۔