رسم مہندی کے موقع پر فائرنگ، 2 افراد زخمی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

کروڑ لعل عیسن: رسم مہندی کے موقع پر فائرنگ۔ 2 افراد زخمی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر 102 میں محمد رمضان کے نواسے جاوید حسین کی شادی کے موقع پر رسم مہندی کے روز سجاد حسین ، تصور حسین پستول سے فائرنگ کے نتیجہ میں زخمی ہو گئے۔

جنہیں کروڑ ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ ہولیس تھانہ کروڑ نے مقدمہ درج کر لیا۔