انجینئر افتخار چودھری کی پارٹی سیکرٹری جنرل عامر کیانی سے ملاقات

 Meeting

Meeting

راولپنڈی : انجینئر افتخار چودھری کی پارٹی سیکرٹری جنرل عامر کیانی سے ملاقات پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے سیکرٹری جنرل عامر کیانی سے ملاقات کی اور دورہ سعودی عرب میں اپنی مصروفیات پاکستانیوں کی مشکلات اسکول کے سنگین معاملات اور بیرو کریسی کی پاکستانیوں سے بے اعتنائی سے اگاہ کیا۔

انہوں نے اپنے دورے کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ سعودی لوگ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔لیکن ہمیں اپنی سفارتی جد وجہد کرنا ہو گی۔عامر کیانی نے ان کی کوششوں کو سراہا‎۔