غلطیاں ہوئیں مگرایسی نہیں کہ شرمندگی اٹھانا پڑے، نیہا دھوپیا

Neha Sun

Neha Sun

نئی دہلی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کہتی ہیں کہ انڈسٹری میں ان سے بھی غلطیاں ہوئیں مگر ایسی نہیں کہ ان پر شرمندگی اٹھانا پڑے۔

انڈسٹری میں آنے اورآگے بڑھنے کے بہت سے طریقے ہیں، میں نے کوئی غلط طریقہ نہیں اپنایا مگرمیں فرشتہ نہیں ہوں۔ نیہا دھوپیا بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کہتی ہیں کہ انڈسٹری میں ان سے بھی غلطیاں ہوئیں مگر ایسی نہیں کہ ان پر شرمندگی اٹھانا پڑے۔