سابق صدر پرویز مشرف کے بینک اکانٹس اور منجمد اثاثے بحال

Musharraf

Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے بینک اکانٹس اور منجمد اثاثے بحال کر دئے گئے۔

ذرائع کے مطابق پر ویز مشرف نے اکانٹس اور اثاثوں کی بحالی کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے بینک اکانٹس اور منجمداثاثے بحال کرنے کا حکم جا ری کر دیا۔