فیصل آباد : گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل میں آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آتشزدگی کا سبب معلوم نہیں ہوسکا تاہم آگ لگنے سے3 بچے جاںبحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل پر آگ لگنے کے باعث پیش آیا۔