فاروق اعظم سوسائٹی بہورچھ کے سرپرست اعلیٰ حافظ کلیم اللہ چوہدری کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار افسوس

کوٹلہ: ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) علاقہ تھانہ ککرالی کی ہر دلعزیز شخصیت اہلسنت و جماعت سٹوڈنٹ یوتھ ونگ کے مرکزی رہنماء فاروق اعظم سوسائٹی بہورچھ کے سرپرست اعلیٰ حافظ کلیم اللہ چوہدری کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار افسوس۔

اظہار تعزیت کرنے والوں میں حاجی عمران ظفر ِایم پی اے گجرات ،چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ ،ملک اسد حنیف اعوان ،چوہدری آصف رضا ،ڈاکٹر طارق جاوید بھدر ، ڈاکٹر محمد یوسف ،ڈاکٹر افتحار بہورچھ،ڈاکٹر الیاس ،چوہدری عرفان شریف صدر کوٹلہ سٹی پریس کلب ،زاہد اقبال زیدی جنرل سیکرٹری پریس کلب کوٹلہ ،چوہدری محمد نواز ایچ بی ایل،طارق بھٹی ،چوہدری محمد اجمل اسلام آباد ،ملک مظہر جاوید ایڈووکیٹ ،چوہدری محمد اصغر بنگیال، ماسٹر محمد اسلم ، مولانا محمد عرفان صفی ،آصف لنگڑیال، سمیت دیگر نے حافظ کلیم اللہ سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔