فائرفائٹرز کاعالمی دن کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

Fire Fighters

Fire Fighters

فائرفائٹرز کاعالمی دن کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے سلگتی بھڑکتی آگ میں زندگیاں بچانے کیلئے کودجانے والے بہادروں کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کے دن پر کئی شہروں میں تقریبات منعقد کی گئی ہیں۔ جس میں ان بہادروں کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا جائے گا۔