فلم کی ریلیز سے متعلق کنگ خان کی دبنگ خان پر بازی

 Shah Rukh Khan

Shah Rukh Khan

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) فلم کی ریلیز سے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بالی ووڈ کے دبنگ خان پر بازی لے گئے۔

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کاٹریلر ریلیز ہوا تھا جس کا مداحوں کا بے صبری سے انتظار ہے۔

ہرفلم کی طرح اس فلم کے ڈائیلاگز بھی کافی جاندارہیں جس کا مداحوں کوشدت سے انتظارہے، تاہم اب بس مداح اس عید پرصرف شاہ رخ خان کی خبرنہیں دیکھیں گے بلکہ بالی ووڈ کنگ خان بھی اپنی نئی فلم کے ساتھ میدان میں آگئے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کا ٹریلر ریلیز

سلمان خان کی فلم ’’رادھے‘‘ 13 مئی کوریلیزہونا ہے جب کہ اداکارکنگ خان کی فلم ’پریماتر‘ ایک ہفتے قبل ہی 7 مئی کوریلیزکردی جائے گی۔ فلم ’پریماتر‘ ایک تھرلرفلم ہے جس میں خوف اوررومانویت دوونوں ہی شامل ہیں۔