پہلی برطانوی کرنسی، ونسٹن چرچل کی تصویر چھاپی جائے گی

Winston Churchill

Winston Churchill

برطانوی(جیوڈیسک)پہلی برطانوی کرنسی پر سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی تصویر چھپائی جائے گی ۔لندن غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات بینک آف انگلینڈ کے گورنر مارون کینگ نے دوسری جنگ عظیم دور کے برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کی تصویر پانچ پانڈ کے برطانوی کرنسی نوٹ پر چھاپی جائے گی۔

بینک آف انگلینڈ کے گورنر نے یہ اعلان چرچل کے سابق گھر میں ان کے اہلخانہ کے ہمراہ ایک تقریب کے دوران کیا بینک کا کہنا ہے کہ یہ نوٹ 2016تک جاری کیا جائے گا۔