نیویارک سٹی پریڈ، سکھ کمیونٹی کا ڈانس،مارشل آرٹس پرفارمنس

New York

New York

نیویارک(جیوڈیسک)امریکا میں سالانہ نیویارک سٹی پریڈ ہوئی ، سکھ کمیونٹی نے ڈانس کے ساتھ مارشل آرٹس پرفارمنس بھی دی۔امریکا میں سکھ کمیونٹی کے تعاون سے پریڈ کا انعقاد میڈیسن ایونیو پر ہوا۔

پریڈ کے علاوہ دوسرے افراد بھی اسے انجوائے کرنے کے لیے موجود تھے ،این وائے سی سکھ پریڈ مین ہٹن اپریل کے مہینے میں Vaisakhi کے دن منایا جاتا ہے ، پریڈ میں پھولوں سے سجے فلوٹس تھے ۔مارشل آرٹس پرفارمنس بھی ہوئی اور لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔