سابق و انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ جاوید نور کے وفات پر اظہار تعزیت

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین امن کمیٹی پنجاب ملک احسان گنجیال نے سابق انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ جا وید نوروفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ صبر اور استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کے قومی و پولیس میں ان کے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرحوم ایک ایماندار فرض شناس آفیسر کے ساتھ ساتھ رحم دل غریب پرور شخص تھے محکمہ پولیس ایک فرض شناس ایماندار محب وطن آفیسر کو کبھی نہیں بھلا پائے گی۔