جنرل الیکشن میں مسلم لیگ بر سر اقتدار میں آ کر ملک کو بحرانوں سے نکالے گئی

کوٹلہ ارب علی خان (ذوالفقار علی بٹ)جنرل الیکشن میں مسلم لیگ بر سر اقتدار میں آ کر ملک کو بحرانوں سے نکالے گئی،،ملک نعیم اعوان رہسیاں ،تفصلات کے مطابق ملک نعیم اعوان رہسیاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہجنرل الیکشن میں مسلم لیگ بر سر اقتدار میں آ کر ملک کو بحرانوں سے نکالے گئی۔

سابقہ دور حکومت میں میاں برادران نے جو منصوبے اور جس طرح ترقیاتی کام پایا تکمیل تک پہنچائے ہیںماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی حلقہ پی پی 114سے مسلم لیگ کے امیدوار ملک حنیف اعوان واضح اکریت سے کامیاب ہوں گئے۔

عوام کو بھی چاہے ملک میں ترقی اور خوشحالی کے لیے میاں برادران اور ان کی جفاکش ساتھیوں کا بھر پور ساتھ دیں ملک بقاء کے لیے 11مئی کو انتخابی نشان شیر پر میر لگا کر حب الوطنی کا ثبوت دیں۔