پرویز مشرف مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی،ڈاکٹر امجد

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے کہا ہے پرویز مشرف فرار نہیں ہوئے عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کو مایوسی ہوئی ہے لیکن وہ نہ مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی۔

ڈاکٹر امجد نے یہ بات اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر پر ویز مشرف کی ضمانت کی درخواست مسترد کئے جانے پر اپنے رد عمل میں کہی۔