غذر: کار دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) گلاپور سے گاہکوچ جانے والی کار کو حادثہ شیر قلعہ کے مقام پر پیش آیا کار میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جاں بحق ہونیوالوں میں دو خواتین اور بچوں سمیت نو افراد شامل ہیں۔

ایک نوجوان نے تیر کر جان بچائی امدادی کارکنوں نے ایک بچے اور ایک خاتون کی لاش نکال لی چار بچوں سمیت سات افراد کی لاشیں ابھی تک گاڑی میں پھنسی ہوئی ہیں۔