حکومت اجناس کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی، اسحاق ڈار

Ishaq Dar

Ishaq Dar

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ضروری اشیا کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت زرعی مصنوعات کی قیمتوں ا جائزہ لینے وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا جس میں انہیں زرعی مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ملک میں 1.1 ملین ٹن آلو موجود ہیں تاہم ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت ی وجہ سے اس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اجلاس کے دوران اسحاق ڈار نے آلو کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کے باعث اس کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی ا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حومت ضروری اشیا کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کی اجازت نہیں دے گی اور قیمتوں میں میں لئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیر خزانہ نے ہا ہ آئندہ 72 گھنٹوں ے دوران آلو کی قیمت 30 روپے تک لایا جائے ورنہ حکومت درآمد پر عائد ٹیسز اور ڈیوٹیوں ے خاتمہ کرکے فری درآمد کے ذریعے قیمتیوں کے لئے اقدامات کرے گی۔