گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلیانہ کی طالبہ کائنات منیر نے بی اے کے سالانہ امتحان میں یونیورسٹی آف گجرات میں دوسری پوزیشن حاصل کی

Malka Gujrat

Malka Gujrat

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلیانہ کی طالبہ کائنات منیر نے بی اے کے سالانہ امتحان میں یونیورسٹی آف گجرات میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق موضع جنڈ شریف کی رہائشی طالبہ کائنات منیر نے یونیورسٹی آف گجرات کے سالانہ امتحان بی اے میں 617 نمبر حاصل کرکے یو نیو ر سٹی آ ف گجر ات سے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔طالبہ کائنات منیر کو گزشتہ روز یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء الدین نے ایک خصوصی تقریب میں انعام سے نوازا اس موقع پہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلیانہ کی پرنسپل طیبہ حمید ڈار بھی موجود تھیں ۔ اس شاندار کامیابی پہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل ادارہ طیبہ حمید نے کہا کہ ہم اس کامیابی پر اللہ تعا لیٰ کا شکر اداکرتے ہیں بلاشبہ اس کامیابی کے پیچھے کائنات منیر کی اساتذہ کی محنت خلوص اور قابلیت موجود ہے انہوں نے کہا کہ گلیانہ جیسے پسماندہ علاقے میں قائم گورنمنٹ ڈ گر ی کالج برائے خواتین گلیانہ کی طالبہ کا یونیورسٹی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہم اس کالج میں کتنی محنت سے قوم کی بچیوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے میں کوشاں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ(عمر فارو ق اعوا ن سے)پنجا ب کا لج کھا ر یا ں علا قے بھر کے کا لجز میں ایک با ر پھر سر فہر ست پنجا ب کا لج کھا ر یا ں بی کا م کی طا لبہ مر یم عا ر ف سکنہ علی چک رو ل نمبر 850551نے یو نیو ر سٹی آ ف گجر ات کے سالا نہ امتخا ن 2018ء میں 1116نمبر لے کر یو نیو ر سٹی بھر میں پہلی پو ز یشن حا صل کی ۔ طا لبہ مر یم عا ر ف کو یو نیو ر سٹی آ ف گجرا ت میں منعقد ہ خصو صی تقر یب میں و ا ئس چا نسلر ڈا کٹر ضیا ء القیو م نے نقد انعا م اور سر ٹیفیکیٹ سے نو ا ز ا ۔ اس موقع پر پر نسپل خا لد محمو د مر ز ا بھی مو جو د تھے ۔ اس موقع پر پر نسپل خا لد محمو د مر زا نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پنجا ب کالج کھار یا ں تعلیمی حو ا لے سے اہل علا قہ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔ جس کا سب سے بڑا ثبو ت سا لا نہ امتخا نا ت میں آ نے و ا لے ہما ر ے ر ز لٹ ہیں ۔ بلا شبہ مر یم عا ر ف کی کا میا بی کے پیچھے اس کے و ا لد ین کی دعا ئو ںاسا تذ ہ کی انتھک محنت او ر طا لبہ کی اپنے پڑ ھا ئی کے مشن سے لگن کا کلید ی کر دار ہے ۔ پنجا ب کا لج کھار یا ں آ ئند ہ بھی علا قے بھر کے لیے ایک معیا ری در سگا ہ کا کر دار نبھا تا ر ہے گا ۔