حکومت اور عمران معاملے میں فریق نہیں بننیں گے، گیلانی

Yousuf Raza Gilani

Yousuf Raza Gilani

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سیاسی پچ پر محتاط بیٹنگ کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اور عمران کے حوالے سے فریق تو نہیں بن رہے البتہ اِتنا ضرور کہیں گے کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔ یوسف رضا گیلانی ملتان ائیرپورٹ پر گفت گو کر رہے تھے۔