حامد میر حملہ، عدالتی کمیشن کیلئے 3 ججوں کے ناموں کی منظوری

Hamid Mir Attack– Breaking News – Geo.tv

Hamid Mir Attack– Breaking News – Geo.tv


Hamid Mir Attack– Breaking News – Geo.tv

Hamid Mir Attack– Breaking News – Geo.tv

اسلام آباد: حامد میر حملہ کیس میں عدالتی کمیشن کے قیام کیلئے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے 3 ججوں کے ناموں کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے عدالتی کمیشن کیلئے نام وزارت قانون کو بھجوا دیے ہیں۔ عدالتی کمیشن جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس اقبال حمید الرحمان اور جسٹس اعجاز افضل پر مشتمل ہو گا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کچھ دیر میں اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا جائے گا۔