حناربانی کھر کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

Hina Rabbani

Hina Rabbani

سابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،باخبر ذرائع کے مطابق حنا ربانی کھرکے والد نور ربانی کھران کے حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔

حناربانی کھرمخصوص نشست پر پیپلزپارٹی کی امیدوار ہوں گی۔ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اپنے والد کے ساتھ متبادل امیدوار رہی ہوں۔