ہالی وڈ فلم سیونتھ سن کا ٹریلر جاری، فلم چھ فروری کو ریلیز ہو گی

Seventh Sun

Seventh Sun

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دیومالائی کرداروں پر بنی ہالی وڈ فلم کی کہانی ناول The Spook’s Apprentice سے ماخوذ ہے۔

فلم میں ایک نوجوان لڑائی کے تمام فن سیکھنے کے بعد خونخوار بلاؤں کا مقابلہ کرتا ہے۔ Sergei Bodrov کی ہدایتکاری میں بننے والی مار ڈھار سے بھرپور فلم سیونتھ سن آئندہ سال فروری میں ریلیز ہو گی۔