دکھی انسانیت کی خدمت دنیا کا سب سے عظیم کام ہے چنار فری ڈائیلاسز سنٹر بھمبر گردوں کے مریضوں میں مبتلا لوگوں کا فری علا ج کر کے اہم فریضہ انجام دے رہا ہے

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دکھی انسا نیت کی خد مت دنیا کا سب سے عظیم کا م ہے چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر بھمبر گر دو ں کے مر یضو ں میں مبتلا لو گوں کا فر ی علا ج کر کے اہم فر یضہ انجا م دے رہا ہے مخیر حضرا ت بڑ ھ چڑ ھ کر عظیم مقصد کے لئے دل کھو ل کر عطیا ت دیں ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر پر یس کلب میر پور کے ڈپٹی سیکر ٹر ی جنر ل سینئر صحا فی تا جد ار سبحا نی نے یہاں DHQبھمبر میں کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبود بھمبر کے زیر اہتما م چلنے وا لے چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز میںمیں مر یضو ں کی عیا دت کے دو را ن ممبر گو رننگ با ڈی پرو فیسر محمد اصغر شاد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر تا جدار سبحا نی نے ڈا ئیلا سز سنٹر کے تما م شعبو ں کا دورہ بھی کیا

مر یضو ں سے فر داًفرداً خیر یت در یا فت کی اس موقع پر انہوں نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کے منتظمین نے انسا نی خد مت کا جو بیڑا اٹھا رکھا ہے اللہ تعالیٰ اس کا اجر دے گاپرو فیسر محمد اصغر شاد نے سینئر صحا فی تا جد ار سبحا نی کو بر یفنگ دیتے ہو ئے بتایا کہ سنٹر کا قیا م 2008 میں عمل میںلا یا گیا اس وقت 42مر یض رجسٹرڈ ہیںجن کا ہفتے میں 3 با ر ڈا ئیلاسز کیا جا تا ہے 1مر یض کا ایک با ر میں 3500 رو پے خر چ آتا ہے این جی او کے ممبرا ن کی تعداد ساڑھے نو سو ہے روزانہ 14 سے 18 مر یضو ں کا ڈا ئیلاسز کیا جا تا ہے۔

ہمیں انفرا لو جسٹ کی سخت ضرروت ہے اگر ہمیں3کمرہ جا ت اور ایک ہا ل کی ضرورت ہے پروفیسر اصغر شا د نے مز ید بتا یا کہ ہمیں مخیر حضرا ت کی طرف سے امداد کی سخت ضرورت ہے تا کہ ہم اپنے پینڈ نگ مر یضو ں کا بھی علاج کیا جا سکے۔

Daylsis

Daylsis