حیدرآباد : شہر کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

Hyderabad

Hyderabad

حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدرآباد شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس کی وجہ سے لطیف آباد، ہالہ ناکا اور ملحقہ علاقے تاریخی میں ڈوب گئے۔

گرڈ اسٹیشن اسلام آباد سے بند کیے گئے جس کے وجہ سے شہر کے بیشتر علاقوں کی بجلی غائب ہوگئی اور بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔