حیدرآباد : قاسم آباد میں دکان پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک

Hyderabad

Hyderabad

حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدرآباد کے علاقے قاسم آبادمیں دکان پرفائرنگ کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اتوار کی رات نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے قاسم آباد میں واقع اس دکان پرفائرنگ کی۔ جاں بحق ہونیوالوں میں دکان کامالک اورملازم شامل ہیں ، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔