حیدرآباد میں بارش، کئی علاقے زیر آب، 12 فیڈر ٹرپ کر گئے

Hyderabad

Hyderabad

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں بھی اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی بارش سے حفاظت کے دعووں کا پول کھ گیا۔ پہلی بوند کے بعد شہر کے بیشتر علاقے زیر آب آ گئے۔

بجلی کی معطلی سے نکاسی آب کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ موسلا دھار بارش کے بعد لطیف آباد، قاسم آباد سمیت شہر کے بیشتر علاقے زیر آب آگئے ہیں۔بارش کے باعث 12 فیڈر بھی ٹرپ کر گئے۔