عمران خان کو بالی ووڈ فلم ’’سیلا 1966 ‘‘ کے لیے بھی سائن کر لیا گیا

Imran Khan

Imran Khan

لاہور (جیوڈیسک) نوجوان اداکار عمران خان کو بالی وڈفلم کے لیے سائن کر لیا گیا۔ انھیں ہدایتکار کرش گیل نے اپنی فلم بانوریا میں مرکزی کردار کے لیے سائن کیا ہے اور ان دنوں ممبئی میں فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔

عمران خان نے ممبئی سے فون پر بات کر تے ہوئے بتایا کہ بالی وڈ جیسی ترقی یافتہ فلم انڈسٹری میں کام کر نے کا تجربہ بہت اچھا جا رہا ہے۔

کیرئیر کی پہلی بالی وڈ فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔ ممبئی میں اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران مجھے ایک اور فلم سیلا 1966ء کے لیے بھی سائن کر لیا گیا ہے۔