عمران خان نے اہم اعلان 24 گھنٹے کے لیے ملتوی کر دیا

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے اہم اعلان 24 گھنٹے کے لیے ملتوی کر دیا۔ کہتے ہیں اہم اعلان جمہوریت او رقانون کے دائرے میں ہو گا۔

جب تک وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ نہیں دیتے یہاں سے نہیں اٹھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اہم خبر آنے والی ہے، اپنا اعلان 24 گھنٹے کے لیے ملتوی کررہا ہوں۔